Pride of Performance: Swedish nurse receives Pakistan's highest honour for her service - BBC URDU

0 Просмотры
Издатель
پرائیڈ آف پرفارمنس حاصل کرنے والی نرس وینی لیکردال جب 1969 میں پاکستان آہیں تو انھیں صرف پتا تھا کہ یہاں نرسز کی ضرورت ہے۔ لیکن 38 سال بعد ان کا کہنا ہے کہ انھیں پاکستان کے دال چاول، کپڑے اور کھلے دل کے لوگوں سے محبت ہے۔ بطور نرس وینی نے پاکستان کو گھر کیوں بنایا؟

وڈیو: سارہ عطیق اور فرقان الہیٰ


CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
Категория
Кулинарные лайфхаки
Комментариев нет.